Add Poetry

سب کہتے ہیں عجیب مجھے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میں ہنستی ہوں
میں روتی ہوں
میں اپنے لفظوں میں
اپنے درد پروتی ہوں
میں اندھرے میں سوایرے
کی تمناء کرتی ہوں
میں کانٹوں بھرے
دامن میں پھولوں کی
خواہش کرتی ہوں
میں نیندیں ترک کر کہ
سجدوں میں
دعاویں کرتی ہوں
میں زندگی کو
اک تلخ حقیقت
بیان کرتی ہوں
سب کہتے ہیں
عجیب مجھے
کیونکہ شاید میں
حد سے زیادہ ُاسے
پیار کرتی ہوں

Rate it:
Views: 505
25 Sep, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets