سب کی ذمہ داری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

زمیں پہ موجود طاغوطی طا قتوں کے لئے
صرف اسلامی معیشت اک ضرب کاری ہے

دنیا کو فلا حی ریاست میں کر دینا تبدیل
حکمرانوں کی نہیں سبکی ذمہ داری ہے

Rate it:
Views: 608
17 Mar, 2015
More Political Poetry