ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

صدارتی وپالمانی ہوتے ہیں مختلف نظام
اول الذ کر میں ‘پارلمنٹ‘ پہ وارہوتا ہے

پارلمانی نظام کوپسندکرتی ہےیہ جمہور
کیوںکہ اس میں صدر بےاختیارہوتا ہے

Rate it:
Views: 484
14 Mar, 2015
More Political Poetry