ھے آدم سے کوئی نسبت نا یے بندے خدا کے ھیں جو کھیلیے خون کی ھولی وہ سب کے سب درندے ھیں کسی کی لاش سڑکوں پر،کبھی ملتی ھے بوری میں کہیں قاتل نھیں ملتے سبھی آزاد پھرتے ھیں