سحر کو شام، شام کو سحر ہونا ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

سحر کو شام، شام کو سحر ہونا ہے
کبھی نہ کبھی تو مکمل یہ سفر ہونا ہے

Rate it:
Views: 207
10 Dec, 2024