سخن کے عنوان

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

جیسے جیسے انسان بدلتے رہتے ہیں
میرے سخن کے عنوان بدلتے رہتے ہیں

دنیا کی دولت کے لا لچ میں آ کر
کئی لوگوں کے بیان بدلتے رہتے ہیں

Rate it:
Views: 441
08 Feb, 2011