سدا سلامت رکھنا اے خدا
Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Rahim yar khanوہ میرے لیۓ مجھ سے بھی بڑھ کے ہے
مجھے اس پر یقین خودسے بھی بڑھ کے ہے
اے خدا اسے سدا سلامت رکھنا
وہ میرے لیۓ اک دوست سے بڑھ کر ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ میرے لیۓ مجھ سے بھی بڑھ کے ہے
مجھے اس پر یقین خودسے بھی بڑھ کے ہے
اے خدا اسے سدا سلامت رکھنا
وہ میرے لیۓ اک دوست سے بڑھ کر ہے