سر تسلیم جو کہ تھا

Poet: UA By: UA, Lahore

نظر میں کب تک نم ہوگا
میرا دکھ کب تک کم ہوگا

مجھے سہنا ہے درد الفت
دم میں جب تک دم ہوگا

سرِ تسلیم جو کہ تھا
میری جاں اب تک خم ہوگا

Rate it:
Views: 634
21 Mar, 2014
More General Poetry