سراسر جھوٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بہادری کے مترادف ہےاعتراف حقیقت بھی
باہر ہی نہیں ہمارےاندر بھی ٹوٹ پھوٹ ہے

بازار میں مل جاتےہیں خودکش بمبار یہاں
بالکل بھی سچ نہیں یہ سراسر جھوٹ ہے
 

Rate it:
Views: 457
11 Jan, 2016
More Political Poetry