یا کہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دونوں میں سے کوئی ایک رہے گا باقی
تم ہی بتاؤ، تم کو کیا چاہئے میری جان

‘دو تلواریں سما نہیں سکتیں میان میں‘
باقی رکھنا ہےکرپشن کو یاکہ پاکستان

Rate it:
Views: 451
10 Jan, 2016
More Political Poetry