سرخ آنچل
Poet: 007 By: shair ali astore, islamabad
سرخ آنچل کو پہن کر وہ مچلتی ہوگی
اس کو معلوم نہیں خون جھر ہے کیا چیز
میں اسے بھولنا چاہوں تو یہ کیسے ممکن
وہ میرا دل ہے کوئی در پہ پڑی چیز نہیں
More General Poetry

سرخ آنچل کو پہن کر وہ مچلتی ہوگی
اس کو معلوم نہیں خون جھر ہے کیا چیز
میں اسے بھولنا چاہوں تو یہ کیسے ممکن
وہ میرا دل ہے کوئی در پہ پڑی چیز نہیں