سرخ رنگ میں ترا حسن بیمثال اٹھتا ہے
Poet: Humaira Hammad By: Humaira Hammad, Gujranwalaبہت دنوں سےمرےاندریہ سوال اٹھتا ہے
توخوش ہےمجھ سےدوریاملال اٹھتا ہے
تو کمال کا انا پرست,میں ضدی بلا کی
دیکھ محبت کاکیاانجام اس حال اٹھتا ہے
مجھےسامنے دیکھ کر قدم ترےلڑکھڑائے
خون گردش ہوئی تیزدیکھ کیاکمال اٹھتا ہے
سارے طائر دکھی سے بیٹھےسوچتے ہیں
دیکھئےاب شکاری کا کیا نیاجال اٹھتا ہے
اس لئیےسرخ رنگ پہنےرھتی ہوں اکثرحمیرا
اسنےکہا ترا حسن اسمیں بیمثال اٹھتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad