سرد بہت رات تھی
Poet: UA By: UA, Lahoreسرد بہت رات تھی
 برسات کی وہ بات تھی
 
 آسماں کے پار سے
 بادلوں کی اوٹ سے
 
 گرج چمک لپک ہوئی
 برسات اچانک ہوئی
 
 کوئی راز تھا اس رات میں
 کچھ بات تھی برسات میں
 
 جو روح تک دہکا گئی
 تن من میرا سلگا گئی
 
 سرد بہت رات تھی
 برسات کی وہ بات تھی
More General Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 