سرد موسم

Poet: ذوالقرنین ہندل By: Ch Zulqarnain Hundal, Gujranwala

بہت ظالمانہ ہے، یہ شدت سرد موسم کی
نہ رومانس کی سحر گھٹتی ہے، نہ زکام کی

Rate it:
Views: 854
27 Oct, 2019