سرمایہ کاری

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پیتےنہیں ہیں پانی ہم جوهڑ وجهیل کا
نکالتے ہیں ڈول کو کوںئیں میں ڈال کر

سرمایہ کار آئے کیوں بیرون ملک سے
لےجا رہے ہیں اپنا ہم سرمایہ نکال کر

Rate it:
Views: 455
21 Jun, 2014