سزا

Poet: ماہی شیخ By: ماہی شیخ, Faisalabad

کہ یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے ماہی
کہ نہ پانے کی تمنا ہے اور نہ بھول جانے کی

Rate it:
Views: 226
13 Feb, 2025