سفر امام کا

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

ترستے ہے جسکو دیکھنے کیلئے نبی
کتنا حسین ہے وہ گھر حسین کا

قسم جنت کی جنت ترس رہی ہے
جو جو. ہے بشر حسین کا

زولیخا بھول جاتی حسن یوسف. کو
دیکھ لیتی جو اک نظر اکبر حسین کا

جس شخص کو حسین کی قربانی نہ سمجھ آئے
وہ جا کے پوچھے ابراہیم سے مطلب حسین کا

Rate it:
Views: 383
24 Jun, 2016