سمندر میں پہنچ کر
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWسمندر میں پہنچ کر 
 موجو میں پنس گئے
 لحروں نے زخم دیے
 بحوروں میں الجھہ گئے
 وہ دور سے نظارا دیکھتے رھے
 یوں دور سے مزے لوٹتے رھے
 ساحل پر پہنچ کر پرندوں میں پھنس گئے
 وہاں سے بچے تو اپنے ہی جال میں پھنس گئے
More General Poetry






