Add Poetry

سن اے دشمن میرے

Poet: rizwana waqar By: rizwana waqar, toronto canada

سن اے دشمن میرے
بھانپتا ہوں میں ارادے تیرے
محمد بن قاسم کی قسم ہیں
قسم ہیے محمود غزنوی کی
زیر تجھ کو کر کے
میں دم لوں گا

سن اے دشمن میرے
جانتا ہوں میں ارادے تیرے
قسم ہیں ٹیپو سلطان کی
التمش کی قسم ہیے
ڈھیر کر کے تجھے
میں دم لوں گا

سن اے دشمن میرے
سمجھتا ہوں سب عزائم تیرے
قسم ہیں اقبال گی
قائد کی قسم ہیے
گھیر کر تجھے
میں دم لوں گا

سن اے دشمن میرے
دیکھے ہیں سب وعدے تیرے
قسم ہیں نہتے عوام کی
اس قوم کی قسم ہی
ڈراؤن حملے حتم کر کے
ہی دم لوں گا

سن اے دشمن میرے
سنے ہیے بڑے جراءم تیرے
قسم ہے اس وطن کے
اس دےس کی قسم ہیے
ہیر پھیر تیرسب ختم کر کے
ہی دم لو ں گا

سن اے دشمن میرے
جانتا ہوں سب کرا ئم تیرے
قسم ہیں میجھ مٹی کی
دھرتی کی قسم ہیے
بنو گا شیر انارکی حتم کر کے
ہی دم لوں گارررر

Rate it:
Views: 389
14 Apr, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets