سن پر دیسی تیرے نام
Poet: UA By: UA, Lahoreمیری صبح میری شام
سن پر دیسی تیرے نام
پل پل تجھ کو یاد کروں
اور نہیں کوئی میرا کام
اکثر سوچتی رہتی ہوں
کیسے بھیجوں تم کو سلام
اور پھر دل کو دیتی ہوں
اپنے دل کا اک پیغام
تم نہ ملے تو دل کہتا ہے
کیا ہو گا دل کا انجام
میری صبح میری شام
سن پر دیسی تیرے نام
More General Poetry







