Add Poetry

سندر آنکھیں

Poet: By: UA, Lahore

دن سے زیادہ روشن آنکھیں
رات سے زیادہ گہری آنکھیں

شبنم سے شفاف نگاہیں
دھنک سے رنگیں صاف نگاہیں

سارے منظر روپ سہانے
پھول بہاریں چاند ستارے

قدرت کے رنگین نظارے
لگتے ہیں سب روپ تمہارے

سمٹ گئے سب سندر منظر
ان سندر آنکھوں کے اندر
 

Rate it:
Views: 575
27 Nov, 2008
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets