سنو تم نے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

سنو تم نے
کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں
عجب ہے المیہ ان کا
بہت ہے المیہ ان کا
بہت ہی شور کرتے ہیں
مگر اندر سے خالی ہیں

Rate it:
Views: 392
24 Feb, 2016