Add Poetry

سنو سنو

Poet: naila rani By: naila rani, karachi

سنو سنو اے میرے و طن کے ظالم حا کمو سنو
تمھا رے ظلم سے ماں د ھر تی بھی پنا ہ ما نگ ر ہی ہے
مظالم بڑ ھے بڑ ھتے ہی ر ہے کیا بڑ ھتے ر ہیں گے
آ خر کب تک ز یر خنجر مظلوم ر ہیں گے
تم نے ستم کیئے کر رہے ہو کیا کر تے ہی ر ہیں گے
آخر کب تک و جہ ستم غر یب کے بچے مر تے ر ہیں گے
تم نے خطا ئیں کیں کر ر ہے ہو کیا کر تے ہی ر ہیں گے
آخر کب تک بے قصور سو لی چڑ ھتے ر ہیں گے
تم نے ماتم کیا ماتم ماتم چار سو ہے ما تم ہی ما تم
آخر کب تک سر حسینی سجدوں میں کٹتے ر ہیں گے
سنو سنو اے میرے و طن کے ظالم حا کمو سنو
تمھا رے ظلم سے ماں د ھر تی بھی پنا ہ ما نگ ر ہی ہے

Rate it:
Views: 312
30 Sep, 2014
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets