گھر کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

عید کر کے نکلے تھے یوم آزادی منانے
کیا سوچ کر آئے تھے کچھ لوگ ادھر کو

دن ہفتوں میں،ہفتےماہ میں ہو گئےتبدیل
محرم منا کے لگتا ہے جائیں گے گھر کو

Rate it:
Views: 460
30 Sep, 2014
More Political Poetry