سنو! میں کبھی کوئی کام درباری نہیں کرتا

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

سنو!میں کبھی کوئی کام درباری نہیں کرتا
تمہارےسواکسی کےلیےشاعری نہیں کرتا

الفاظ وہ جودل کی گہراہیوں سے نکلیں
تیری خاطرلکھنےسےپہلےتیاری نہیں کرتا

جس کادل آہینےکی طرح شفاف ہوتا ہے
وہ کھوٹےدل والےسےیاری نہیں کرتا

جادوکی پٹاری سےجوتم اشعارنکالتےہو
ایسا جادو تو کوئی مداری نہیں کرتا

مجھ سے کافی سیاسی ہستیاں خفا ہیں
کےاصغر اب کیوں تعریف ہماری نہیں کرتا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied