سنوار لیتے ہیں ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

آ ئیے پھر کہ ہے مو قع اک اور
قرض سارے اپنے اتار لیتےہیں

گرچہ باقی نہ ہوں سروں پر بال
اپنا یہ ملک ہی سنوار لیتے ہیں

Rate it:
Views: 501
24 Jun, 2013
More Political Poetry