پیچیدہ نہ ہو جائے ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 پریشان حال قوم یہ تو پہلے ہی بہت ہے
پیرہن اور بھی اسکا دردیدہ نہ ہو جائے

اب دفعہ چھہ کےتحت چلنے سے مقدمہ
ہرمسئلہ ہی اور بھی پیچیدہ نہ ہو جائے

Rate it:
Views: 542
25 Jun, 2013
More Political Poetry