سوائے پسپائی کے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

انجمن بقاء باہمی کی تجویز پر کرنا چاہئےعمل
سلامتی کےعلاوہ کچھ ہمارےزیرغور نہیں ہے

اتحادیوں کوافغانستان میں پڑاؤ سےکیا مل گیا
سوائے پسپائی کے راستہ کوئی اور نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 434
15 Jun, 2016
More Political Poetry