ڈالر دے کر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مغربی ثقافت کےرنگ میں رنگنےکو فرنگی ہمیں
ورغلاتا رہا پینٹ کوٹ ثائی وشرٹ مع کالر دے کر

کیا افغانستان میں بیٹھا دوست نمادشمن ہمیں
طالبان سے لڑوانا چاہتا ہے دونوں کو ڈالر دے کر
 

Rate it:
Views: 494
16 Jun, 2016
More Political Poetry