سوال

Poet: Arbab Bazmi By: Arbab Bazmi, More Eminabad Gujranwala

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا
کے مصداق
جب اپنے ہی
اپنے نہ رہیں
احساس نہ کریں..... تو
ڈُوبنے سے
کون بچا سکتا ہے
 

Rate it:
Views: 447
15 Jun, 2011