سوالی
Poet: sadaf sehar By: sadaf sehar, lahoreآج میرا جیون یوں خالی ہوا
جیسے باغ ویران بن مالی ہوا
کوئ آءے بھردے اسے چاہتوں سے
میرا من چاہتوں کا سوالی ہوا
More General Poetry
آج میرا جیون یوں خالی ہوا
جیسے باغ ویران بن مالی ہوا
کوئ آءے بھردے اسے چاہتوں سے
میرا من چاہتوں کا سوالی ہوا