سودائے عشق
Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgaryصدیوں سے ہے پرانا یہ عشق ہمارا
دل بیچاره ہے تیری الفت کا ہی مارا
لوگ حیراں ہیں کیسا انوکھا یہ بیوپار ہمارا
سودے میں ہارا پهر بھی نہیں خسارا
اس میدان عشق میں سب تمهارا
ہمارے حصے میں صرف اک نذرانہ
ہو طاری ہم پراک ادائے مستانہ
جو ہارے تب بھی ہے گزارا
جو کچھ ہمارا وہ بھی تمہارا
نہیں کچھ دعوی` کسی پر بھی ہمارا
More Love / Romantic Poetry






