سوشل میڈیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دور جدید کے شیاطین کچھ ہیں
ضرورت سے زیادہ ہی سیا نے

جنکی میڈیاپرگرفت ڈھیلی کی
فی زمانہ اس سوشل میڈیانے

Rate it:
Views: 366
09 Aug, 2015