عالم فریب میں دوست بہت ہی ہمارے عا لم دنیا میں دشمن کے بھی نہیں ہیں سہارے کاٹ دی زندگی جستجو محبت میں قربت بھولے اپنوں کی تھی دل کے ایک کنارے