Add Poetry

سولہ سنگھار ۔ ۔ ۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

سولہ سنگھار کر
بیوی نے اس سے کہا
پھر انتظار کر

ڈاکٹر ریاض احمد

عام طور پر زبانی مآخذوں میں درج ذیل سولہ زیبائشوں سے مراد سولہ سنگھار بتائی جاتی ہے؛

٭ مانگ کا ٹیکا

٭ مانگ میں سیندور کی دھار

٭ بندیا

٭ آنکھ کا کاجل

٭ جھمکا یا بالی

٭ ناک کی نتھلی

٭ کلائی کی چوڑیاں

٭ ہاتھ کی انگوٹھیاں

٭ ہتھیلی اور دوسرے حصوں پر مہندی کی نقاشی

٭ کمر بند

٭ بازو بند

٭ عطر یا خوشبو

٭ گجرا

٭ پائل / پازیب

٭ بچھیا (پیر کی انگوٹھی)

٭ ہار

Rate it:
Views: 464
30 Nov, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets