سوچتا ہوں
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas سوچتا ہوں تجھکو بھلا دوں مگر
پھر یہی بات میں بھول جاتا ہوں
عشق کا تیرے خمار ھے کچھ ایسا
کہ میں ساری دنیا بھول جاتا ہوں
More Love / Romantic Poetry
سوچتا ہوں تجھکو بھلا دوں مگر
پھر یہی بات میں بھول جاتا ہوں
عشق کا تیرے خمار ھے کچھ ایسا
کہ میں ساری دنیا بھول جاتا ہوں