سوچتا ہوں کیا کروں
Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachiسوچتا ہوں کیا کروں
فرصت کے اوقات
مصروف ہوں پاس نہیں
فرصت کے اوقات
تصورِجاناں کروں میں
فرصت کے اوقات
فرصت ملی جاناں نہ ملی
فرصت کے اوقات
وقت کیا ضائع بڑا
فرصت کے اوقات
اوقات تھی فرصت نہ تھی
فرصت کے اوقات
اب اوقات نہیں رہ گے
فرصت کے اوقات
کر رہا تھا شاعری
فرصت کے اوقات
شاعری میں کھو دیے
فرصت کے اوقات
More General Poetry






