سوچو ذرا
Poet: Zaigham Abbas By: Zaigham Abbas, Lahoreفرقوں میں ہم تم بٹے جا رہے ہیں
کیوں روح قائد کو تڑپا رہے ہیں
یہ نفرتیں کیوں یہ آپس کے جھگڑے
سوچو ذرا ہم کدھر جا رہے ہیں
More Sad Poetry
فرقوں میں ہم تم بٹے جا رہے ہیں
کیوں روح قائد کو تڑپا رہے ہیں
یہ نفرتیں کیوں یہ آپس کے جھگڑے
سوچو ذرا ہم کدھر جا رہے ہیں