آئینی کردار

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ذمہ دار ہیں دونوں ہی وہ قوم ہو کہ افواج
عرق ریزی سے اب جائزہ لینا ہی پڑے گا

نگرانی پہ ہی معمورہیں کیوں افواج ہماری
اب کوئی آئینی کردار انہیں دینا ہی پڑے گا

Rate it:
Views: 499
01 Dec, 2011
More Political Poetry