سوگ

Poet: By: Faisal Khan, Karachi

عقل کے سوگ مار دیتے ہیں
عشق کے روگ مار دیتے ہیں

آپ خود تو کوئی نہیں مرتا
دوسرے لوگ مار دیتے ہیں

Rate it:
Views: 1207
06 Jun, 2008