سَنو اے میرے ہمنوا۔۔۔!
Poet: UA By: UA, Lahoreسنو اے میرے ہمنوا
سنو دل کی صدا ذرا
سنو اے میرے ہمنوا
جب پنچھی آشیانوں کو
لوٹ کے واپس جانے لگیں
جب ستارے آسماں پہ
دھیرے دھیرے ٹمٹمانے لگیں
جب ستاروں کے درمیاں
چاند جوبن دِکھانے لگے
جب رات کی رانی
بہکی فضا کو مہکانے لگے
جب خنک ہوا کے مست جھونکے
سماں خوشگواربنانے لگے
روماں پرور بنانے لگے
تو اے میرے ہمنوا۔۔!
اپنیآنکھیں چند لمحوں کو
بند کر کے سوچنا
کوئی اس روماں پرور
حسیں سَہانے منظر میں
تنہا دل میں جوت جگائے بیٹھا ہے
پیا ملن کی آس لگائے بیٹھا ہے
تَمسے ملنے کی دل میں
امید لگائے بیٹھا ہے
آنکھوں میں انتظار کے دئے جلائے
پلکیں راہوں مین بچھائے
من میں سَندر سپنے سجائے
اس انتظار میں بیٹھا ہے
کب تَو گھر کو واپس آئے
کب اس روماں پرور منظر کو
آئے آ کے امر کر جائے
More General Poetry
ماں کی ممتا کا جو دنیا میں ہے کردار میاں ماں کی ممتا کا جو دنیا میں ہے کردار میاں
وہ بہن بھی تو زمانے میں ہے اب نبھاتی ہیں
ماں کی الفت کا کوئی بھی نہیں ہے اب بدل
پر بہن بھی تو محبت میں ہے ایثار نبھاتی ہیں
گھر کے آنگن میں جو پھیلے ہیں یہ الفت کے ضیا
یہ بہن ہی تو ہیں جو گھر میں یہ انوار نبھاتی ہیں
ماں کے جانے کے بعد گھر جو ہے اک اجڑا سا نگر
وہ بہن ہی تو ہیں جو گھر کو ہے گلزار نبھاتی ہیں
دکھ میں بھائی کے جو ہوتی ہیں ہمیشہ ہی شریک
وہ بہن ہی تو ہیں جو الفت میں ہے غمخوار نبھاتی ہیں
ماں کی صورت ہی نظر آتی ہے بہنوں میں ہمیں
جب وہ الفت سے ہمیں پیار سے سرشار نبھاتی ہیں
مظہرؔ ان بہنوں کی عظمت کا قصیدہ کیا لکھیں
یہ تو دنیا میں محبت کا ہی وقار نبھاتی ہیں

MAZHAR IQBAL GONDAL
جہا ں میں قد ر دے اردو زبا ں کو تو جہاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
زماں میں قدر دے اردو زباں کو تو
زباں سیکھے تو انگریزی بھولے ا پنی
عیاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
تو سیکھ دوسری ضرورت تک ہو ایسے کہ
مہاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
زباں غیر کی ہے کیوں اہمیت بتا مجھ کو
سماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
سنہرے لفظ اس کے خوب بناوٹ بھی
زماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
بھولے کیوں خاکؔ طیبؔ ہم زباں ا پنی
جہاں میں قدر دے اُردو ز باں کو تو
زماں میں قدر دے اردو زباں کو تو
زباں سیکھے تو انگریزی بھولے ا پنی
عیاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
تو سیکھ دوسری ضرورت تک ہو ایسے کہ
مہاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
زباں غیر کی ہے کیوں اہمیت بتا مجھ کو
سماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
سنہرے لفظ اس کے خوب بناوٹ بھی
زماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
بھولے کیوں خاکؔ طیبؔ ہم زباں ا پنی
جہاں میں قدر دے اُردو ز باں کو تو
MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH