سَچ بات کو بھی آپ غلط بات کہیں گے ہماری سوچ سے مُتضاد ہے سوچ آپ کی ہم دِن کو دِن کہیں گے ، آپ رات کہیں گے سَچ بات کو بھی آپ غلط بات کہیں گے