سُننے والوں کو اک طرفہ کہانی سُنائی جاتی ہے
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreسُننے والوں کو اک طرفہ کہانی سُنائی جاتی ہے
جب کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہے
اپنی کار گُزاری بھی کوئی سُناتا ہے کیا
اُنگلی تو بَس دُوسروں پر ہی اُٹھائی جاتی ہے
More General Poetry






