Poet: Muhammad Owais By: Muhammad Owais, Lahore, Pakistan
سُنو جاناں، آئو نا دو چار پَل ہمارے ساتھ بِتائو نا ہماری زندگی کو بھی خوبصورت بنائو نا کہ میں اپنے اس قیمتی وقت کو جو تمہارے ساتھ گزارونگا اپنی ڈائری میں سنہری یادوں کی صورت میں رقم کر کے محفوظ کر لونگا