سُنو دیوانے شمع کے پروانے کون ہے دُوبدُو کِس کی ہے جستجو وہ شمع تو بُجھ بھی گئی ہے تمہارے کِسی کام کی نہیں ہے خانہء دِل کی تاریکی دُور کرنا اَب اُس کے بَس میں نہیں شمع گُل ہو چُکی اَب یہاں روشنی نہیں سُنو دیوانے شمع کے پروانے