سپنا پایا نہیں

Poet: Haboor By: Haboor, shahkot

 نصیبوں نے کچھ چاہا نہیں اور ھم نے کچھ پایا نہیں
آہٹ ھے انجانی اور آنکھوں میں وہ مائع نہیں

اپنے ماضی کا ہر لمہ حال میں کرنا تھا روشن
چاہت نے چاہا نہیں اور ھم نے سپنا پایا نہیں

Rate it:
Views: 480
03 Jun, 2015