سچائی ہم بھی جانتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تُمہارے جُھوٹ کا بھرَم رکھا ہے
ہم بھی جانتے ہیں، سچائی کیا ہے

Rate it:
Views: 235
06 Sep, 2022