سکون سے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ڈرتےنہیں کسی سے بھی لیکن ڈرون سے
ہولی یہ کھیلتے ہیں لوگوں کے خون سے

ممکن ہےکل،حالات ہوں ملک کےمخدوش
احساس نہیں سوتے ہیں سب سکون سے

Rate it:
Views: 478
19 Feb, 2012
More Political Poetry