سیاست بنا دیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اک کام وزیراعلی سندھ نےیہ کیا بڑا
‘را‘ کو لگے الزا مات سے بری کرا دیا

یہ کام سیاست دانوں کاقابل قدر تھا
کس نے ہوس زر کو سیا ست بنا دیا
 

Rate it:
Views: 356
21 May, 2015