سیاست ختم ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

کھانےوالوں کو مزا نہ آیا مرغی کیا مرغا بھی گیا اپنی جان سےاب
شریفوں کیا بد معاشوں کی بھی سیاست ختم ہو گئی پاکستان سے اب

دشمنی جس قدر کرنی تھی وہ کر چکے اپنے ہی ہم وطنوں کےساتھ
حرام خود کھاناو دوستوں کو کھلانا ختم کرو اٹھو دسترخوان سےاب
 

Rate it:
Views: 450
03 May, 2019
More Political Poetry